Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

کرکٹکھیل

عالیہ رشید کو پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کی جانب سے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عالیہ رشید پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں۔

یاد رہے کہ عالیہ رشید پچھلے 35 سال سے سپورٹس جرنلسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں اور گزشتہ 8 سال سے نجی ٹی وی کے ساتھ بطور کرکٹ اینالسٹ کے طور پر وابستہ ہیں۔

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *