خانپور :گمکول شریف جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ ٹرک سے ٹکرا گئی ، متعدد زخمی
😢خانپور ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )گمکول شریف کی جانب جانے والا قافلہ، بس کے اندر اور اوپر زائرین کچھا کھچ بھرے ہوئے تھے،گمکول شریف جانے والی زائرین کی بس جو کہ خانپور روٹ کی بتائی جاتی ہے ، بس تیز رفتاری کے باعث جنڈ کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی، ڈرائیور کی ٹانگیں ٹوٹنے اور بس کی چھت پر سوار نوجوانوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا