الاسکا میں زیر آب چٹان کے قریب ’سنہری انڈہ‘ دریافت
نہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اس وقت تک اس کے بارے میں زیادہ نہیں جان سکیں گے جب تک کہ ہم اسے ایک تجربہ گاہ نہ لے جائیں جہاں ہم سائنسی برادری کی اجتماعی مہارت اور زیادہ جدید ترین آلات کے ساتھ اس کا معائنہ نہ کریں۔
کینڈیو نے یہ بھی نوٹ کیا کہ یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا چھوٹا سا سنہری گنبد کا تعلق کسی معلوم جاندار کی نسل سے ہے، نئی نسل سے ہے یا شاید موجودہ کی زندگی کے کسی نامعلوم مرحلے کی نمائندگی کرتا ہے۔ا