Tuesday, January 21, 2025

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترین
تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاریمقامی انتظامیہ کا پولٹری ڈیلرزکے خلاف کریک ڈاون، پولٹری ایسوسی ایشن نے گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کو بلا جواز قرار دے دیاحکومت نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر سنیچر گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگچارسدہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر PSP کا تھانہ پڑانگ کا دورہتھانہ صدر واہ پولیس اور ڈکیت گینگ کا مقابلہ فائرنگ سے ایک ملزم ہلاکایس آئی جان محمد نے دوران گشت ملزم نذیر حسین شاہ سے چھ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاقومی اسمبلی میں جہیزکی ممانعت کا بل پیش کردیاگیا، جہیز لینے والوں کوکم از کم 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےنادرا نے5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئےالخدمت فاؤنڈیشن بنوقابل پروگرام کے فارغ التحصیل ہزاروں طلبہ وطالبات کیلئے تقریب کاانعقادچیک اینڈ بیلنس کے لیے سبطین خان کا چیف کوآرڈینیٹر ہونا بہت ضروری تھا,سردارحسن علی شاہراجہ عامرسعید کے والدراجہ محمد سعیدکی برسی کی دعائیہ تقریب عقیدت و احترام سے لائق علی چوک میں منائی گئیٹیکسلا کے عوام کے لیے خوشخبری الیکٹرک بس سروس کا آغاز کرایہ صرف 50روپےامریکہ میں قدرتی آفات کی تباہ کاریاں ,آگ اور برف کے طوفان کا سامنا، جیمز وڈز کا گھر خاکسترٹیکسلا بار کے سالانہ الیکشن اختتام پذیر ہوگئے، صدر اور جنرل سیکرٹری کا پینل کراس ہوگیا
تازہ ترینلوکل نیوز

ترنول: جعلی مشروبات کا دھندہ عروج پر چیک اینڈ بیلنس کا نظام غیر موثر

ترنول (کرائم رپورٹر، نوائے ٹیکسلا)ترنول کے علاقہ سیفیہ روڈ پر مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری میں جعلی مشروبات بنانے کا انکشاف، معروف برانڈ کے مشروبات کے اسٹیکرز لیبل بوتل پر لگا کر مارکیٹ میں فروغ کئے جاتے ہیں،انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے، جعلی مشروبات کی فروخت کا مذموم دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے جبکہ ان جعلی مشروبات سے علاقہ میں متعدد بیماریاں جنم لے رہی ہیں،غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی فروخت روکنے کے لئے محکمہ فوڈ موثر اقدامات نہیں کر رہا،شہریوں نے ڈی سی اسلام آباد سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے،تھانہ ترنول کی حدود میں مضر صحت مشروبات کی تیاری ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان معروف برانڈ کے مشروبات کے جعلی اسٹیکر کا بے دریغ استعمال شہری پیٹ کے امراض میں مبتلاہورہے ہیں تھانہ ترنول سیفیہ روڈ پر جعلی مشروبات کی فیکٹری قائم متعلقہ حکام خاموش تماشائی شہر میں جعلی مشروبات‘ غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے غیر معیاری اور مضر صحت مشربات کے استعمال سے شہری ڈائریا اور پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور فوڈ انسپکٹر اور ضلعی انتظامیہ چیک کرنا تک گوارا نہیں کرتے ضلعی انتظامیہ کی کوتاہی یا پشت پنائی دونوں صورتوں میں شہری موذی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ضلعی ڈی سی کی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی کی ٹیم صرف سوشل میڈیا تک محدود۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ غیر معیاری مشروبات کو تیار کرنے والی فیکٹری کو فوری طور پر بند کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف انسدادی کو یقینی بنایا جائے

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *