Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

پاکستانتازہ ترین

چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے 916، ملتان میں 1217، فیصل آباد میں1827، راولپنڈی میں 242 نئے مریض سامنے آئے۔رواں سال آشوب چشم کےسب سے زیادہ مریض بہاولپور میں74ہزار314 مریض رپورٹ ہوئے، آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔رواں سال اب تک آشوب چشم کے 3 لاکھ 79ہزار 690 مریض رپورٹ ہوچکے
Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *