چوہدری عابد وڑائچ کے فرزندعثمان عابد وڑائچ ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)واہ کینٹ کے معروف تاجر چوہدری عابد وڑائچ کے فرزندعثمان عابد وڑائچ ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے، انکی شادی زاہد انور وڑائچ کی دختر سے واہ کینٹ میں انجام پائی، دعوت ولیمہ کی تقریب واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی تقریب میں شہر کی اہم سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی وکلاء برادی، صحافی برادری اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد مسلم لیگ ن کے رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ سرفراز اصغر، ایڈووکیٹ ملک خالد شہزاد، صدر ٹیکسلا بار آصف مختار بٹ،لیاقت خان آف پوڈپسوال،ڈاکٹر ملک شاہد نواز، ملک عظمت محمود،شوکت دانیال،اکثر اعوان، منیرعالم ہزاروی،ڈاکٹر سید صابر علی، ایس عرفان ملک ایڈووکیٹ،راجہ شیراز اصغر،کونسلران کینٹ بورڈ فر سلیم خان، فرخ پرویز گورا،راجہ عامر سعید، مولانا قاسم خطیب جامع مسجد لالہ رخ واہ کینٹ، سید مشتاق حسین نقوی، رشید مغل، ندیم زیدی،مولانا صدیق،ایڈووکیٹ سید اکرار حیدر، سید سبطین شاہ ایڈووکیٹ،ملک عامر نواز سابق کونسلر بلدیہ حسن ابدال،عزیر خان آف برہان،رفاقت خان آف برہان،پیر سعید نقشبندی، راجہ طارق محمود، پیر ڈاکٹر آفتاب،چوہدری ذوالفقار وڑائچ، چوہدری شاہد انور وڑائچ ایڈووکیٹ،چوہدری ساجد انوروڑائچ،چوہدری راشد انور وڑائچ،چوہدری طارق محمود وڑائچ،شاہد انور منہاس،محمود انور منہاس،زاہد انور منہاس،سعد بن صابر منہاس اسامہ عابد وڑائچ،سید علی وجدان،فہد بن صابر منہاس،محمد اعجاز کھوکھر، سید مجتبیٰ کاظمی عرف کاظمی شاہ آف بھابڑہ کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے