Tuesday, January 21, 2025

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترین
تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاریمقامی انتظامیہ کا پولٹری ڈیلرزکے خلاف کریک ڈاون، پولٹری ایسوسی ایشن نے گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کو بلا جواز قرار دے دیاحکومت نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر سنیچر گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگچارسدہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر PSP کا تھانہ پڑانگ کا دورہتھانہ صدر واہ پولیس اور ڈکیت گینگ کا مقابلہ فائرنگ سے ایک ملزم ہلاکایس آئی جان محمد نے دوران گشت ملزم نذیر حسین شاہ سے چھ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاقومی اسمبلی میں جہیزکی ممانعت کا بل پیش کردیاگیا، جہیز لینے والوں کوکم از کم 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےنادرا نے5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئےالخدمت فاؤنڈیشن بنوقابل پروگرام کے فارغ التحصیل ہزاروں طلبہ وطالبات کیلئے تقریب کاانعقادچیک اینڈ بیلنس کے لیے سبطین خان کا چیف کوآرڈینیٹر ہونا بہت ضروری تھا,سردارحسن علی شاہراجہ عامرسعید کے والدراجہ محمد سعیدکی برسی کی دعائیہ تقریب عقیدت و احترام سے لائق علی چوک میں منائی گئیٹیکسلا کے عوام کے لیے خوشخبری الیکٹرک بس سروس کا آغاز کرایہ صرف 50روپےامریکہ میں قدرتی آفات کی تباہ کاریاں ,آگ اور برف کے طوفان کا سامنا، جیمز وڈز کا گھر خاکسترٹیکسلا بار کے سالانہ الیکشن اختتام پذیر ہوگئے، صدر اور جنرل سیکرٹری کا پینل کراس ہوگیا
تازہ ترینلوکل نیوز

پنجاب :اسلحہ لائسنس کیلئے آن لائن سہولت متعارف

لاہور ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے آن لائن اپلائی کی سہولت متعارف کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسلحہ لائسنس عوام کیلئے کھولنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ لائسنس کھلنےکےبعداب 10روزتک عوام آن لائن درخواست دیں سکیں گے، محکمہ داخلہ اگلے 2روزمیں نادراسےمل کرایپ جاری کرے گا، عوام اس ایپ پر اسلحہ لائسنس کے لئے اپلائی کریں گے، محکمہ داخلہ اور نادرا مل کر اسلحہ لائسنس جاری کرے گا۔ شہری اب محکمہ داخلہ کو آن لائن اسلحہ لائسنس کی درخواست دے سکیں گے، ٹیکس دینے والے اور نوکرائم ڈیٹا رکھنے والے اسلحہ لائسنس حاصل کر سکیں گے،گھر بیٹھے اسلحہ لائسنس کیلئے آن لائن اپلائی کیا جائے گا،تصدیق آن لائن ہوگی،محکمہ قانون نے محکمہ داخلہ کی درخواست پر نوٹیفکیشن جاری کیا

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *