Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترینلوکل نیوز

ٹیکسلا:موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ7 موٹر سائیکل برآمد

ٹیکسلا (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)ٹیکسلا پولیس کی موثر کاروائی، ٹیکسلا پولیس نے ملزم سے چوری شدہ 07 موٹر سائیکل برآمد کر لئے،ملزم کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی، موثر کاروائی پر ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا چوہدری رفیق اور انکی ٹیم کو شاباش دی، انکا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے۔

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *