Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترینلوکل نیوز

خان پور ہزارہ:مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی وین میں سوار دس افراد زخمی، ہسپتال منتقل

خانپور (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)خان پور کے دور افتادہ علاقے مسلم آباد میں مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی،وین میں سواردس افراد جن میں مرد خواتین اور بچے شامل ہیں شدیدزخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو مقامی افراد کی مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور منتقل کیا جا رہا ہے۔

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *