لاہور: سوشل میڈیا پر یوٹیوبر اور آئی جی
پولیس حکام کے مطابق 8 سال قبل راجن پور کے کچے کے آپریشن میں سرکاری گاڑی الٹنے کے نتیجے میں کانسٹیبل شاہد کو سر پر گہری چوٹ آئی تھی جس کی وجہ سے اُسکی ذہنی حالت خراب ہوئی، یکم محرم سے دوبارہ طبیعت بگڑنے پر گھر سے یونیفارم پہن کر سڑکوں پر گھومنا شروع کر دیا تھا۔
آئی جی پنجاب نے بھی گالیوں والی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے پاگل قرار دے کر پاگل خانے داخل کروایا تھا۔ لاہور پولیس اہلکار شدید ذہنی نتاو کا شکار تھا۔