Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

سائنس و ٹیکنالوجی

منٹیٹر سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ نے بھی ایشین کرکٹ کونسل

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ بظاہر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کھلاڑی ہمبنٹوٹا نہیں جانا چاہتے تھے لیکن اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے اور بارش کی پیشگوئی معلوم ہوتے ہوئے بھی کولمبو میں میچز کیوں رکھوائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ پلیئرز کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اگر ایک دو روز زیادہ سہولیات والی جگہ نہیں ملیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، پورا ماہ تیاری کرتے ہیں، دو روز کم وسائل سے ٹریننگ کرنا پڑی تو کیا ہوا؟۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *