شاہ نواز خان کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب ،پیر آف سالک آباد شریف پیر ثانی سرکار کی شرکت
ٹیکسلا ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )علاقہ واہ کینٹ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت شاہ نواز خان کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب سعید سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات کے علاوہ عمائدین علاقہ کی شرکت ، تقریب میں پیر آف سالک آباد شریف پیر ثانی سرکار کی خصوصی شرکت،سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان ،منصور حیات خان ،ملک عظمت محمود ،سردار ممتاز خان ،طاہر اسلم خان آف برہان ،چن شاہ کاظمی ،بلال اشرف خان ،حاجی وسیم رضا ،مسلم لیگی رہنما امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی20 واہ کینٹ سید امجد شاہ ، ودیگر معززین علاقہ اور شاہنواز خان کے خاندان کی شرکت پیر صاحب ثانی سرکار نے بوقت رخصتی زندگی کے نئے سفر پر جوڑے کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کی اور نئے جوڑے کے لئے خصوصی دعا کی