سنگجانی : موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی تیز رفتار کار کی زد میں آگئے ایک جانحق ایک زخمی
ترنول ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )تھانہ سنگجانی کی حدود ملٹی گارڈن کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں ایک موٹر سائیکل سوار جان بحق دوسرا شدید زخمی ذرائع کے مطابق دونوں موٹر سائیکل سوار مردان کے رہائشی ہیں اور دونوں سگے بھائی ہیں یاد رہے موٹروے پولیس کی نااہلی گزشتہ ماہ اسی جگہ جوڑی کے رہائشی دو نوجوان جان کی بازی ہار چکے ہیں