سابق آسٹریلوی پیسر گلین میک گرا کا بچپن بھی ایک ایسے علاقے میں گزرا جہاں ایسی صورتحال پیدا ہوجاتی تھی، اس لیے میک گرا نے کسی خوف کا شکار ہونے کے بجائے وائپر کی مدد سے ایک ایک سانپ کو دھکیلا، جہاں ضرورت پڑی دم سے بھی پکڑ لیا، اہلیہ سارا اس دوران ویڈیو بناتی رہیں مگر خوفزدہ نظر آئیں۔