Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے آج کولمبو روانہ ہوئی تھی۔ پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچ گئی ہیں۔

پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی اور 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔  قومی ٹیم نے گزشتہ روز لاہور میں اپنے پہلے سپر فور میچ میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *