ملتان میں بزرگ شہری پر تشدد کرنے کا واقعہ سب انسپکٹر شفیق احمد لنگاہ پابند سلاسل
ملتان ( نیوز ڈیسک )بزرگ شہری کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر RPO ملتان اور CPO ملتان نے نوٹس لیتے ہوئے قانونی سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے سب انسپکٹر شفیق احمد لنگاہ کو حوالات میں بند کردیا,RPO ملتان اور CPO ملتان کی طرف سے قانونی کارروائی عمل میں لانے اور قانون سب کیلئے برابر ہے بتانے کیلئے سب سے اہم میسج ہے