ٹیکسلا: معروف سیاسی سماجی شخصیت شیخ محفوظ کے فرزند شیخ طلعت مسعود رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
ٹیکسلا، واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)ٹیکسلا کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت شیخ محفوظ کے فرزند اور شیخ بدر محفوظ عرف بوبی کے چھوٹے بھائی شیخ طلعت محفوظ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،دعوت ولیمہ میں علما مشائخ ونگ مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی سابق ناظم ٹیکسلا سٹی ملک محمد پرویز،حاجی زوار اعوان،حاجی خالد محمود اعوان،پی پی پی کے رہنماسیدضیا حسین شاہ سابق امیدوار کونسلر ملک ظہیر نواز،سابق نائب ناظم سرائے کھولہ افسر خان،سابق امیدوار کونسلر اشرف خان،مشہور بزنس مین شیخ اویس،گجر برداری کے نوجوان رہنما ملک خرم رفیق آ ف شیر شاہ سوری روڈ،کاروباری شخصیت ملک محمد شفیق، ٹیکسلا عدالت سے حافظ عبدالقدوس،ٹیکسلا واہ کی صحافی برادری سید رضوان شاہ،صحافی چوہدری محمد سعید ،آفتاب گجر، رفعت علی قیصر آف ترنول، محمد ارسلان الحق، ساجد محمود ڈہوکیہ شفیق، راجہ سعید،خالد نمبردار،سابق سنیئر کلرک محمد رفیق اعوان، سنیئر کلرک آفتاب مغل، سیف اللہ،محمد عمران خان، ریڈر جج ٹیکسلا محمد لطیف، وحید اختر آف سرائے کھولہ،عوامی تحریک کے راہنما سیف الرحمن، ملک خالد ااف گلستان کالونی،حاجی یونس،محمد یخی عرف ماما مولوی،پاپا اشفاق مغل،طارق استاد قیصر بٹ،شیخ حیدر بصیر مغل سمیت عزیزواقارب نے شرکت کی۔






