صادق آباد پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 11 قمار باز گرفتار
راولپنڈی:(کرائم رپورٹر)داؤ پر لگی رقم 35ہزار روپے، 05 موبائل فون اور تاش کے پتے قبضہ پولیس میں میں لیے گئے,گرفتار ملزمان میں محمد رفیق،شوکت علی،اسماعیل خان،محمد رضوان،محمد شہریار،گل شیر،حارث وحید،کاشف علی،محمد سلطان،اسد شاہ اورمحمد عرفان شامل ہیں، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ قمار بازی دیگرمعاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ایسے جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،قمار بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا،