جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یاد رفتگان کی تقریب
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام رونق مارکی ٹیکسلا میں منعقدہ تقریب یاد رفتگان کے موقع پر ٹیکسلا کی معروف سیاسی، سماجی و کارباری شخصیت عبدالروف شاکر ٹیکسلا کے محلہ مشرقی آباد کے رہائشی جماعت اسلامی کے نظریاتی کارکن مرحوم ظفر ریاض الحسن اعوان کی زندگی کے حوالے سے نوائے ٹیکسلا سے خصوصی گفتگو کر رہے ہیں اس موقع پر ظہیربٹ مرحوم اور ظفر ریاض الحسن اعوان مرحوم کے فرزند نے بھی اپنے تاثرات بیان کئے دیکھیں نوائے ٹیکسلا کی خصوصی رپورٹ
میزبان: ڈاکٹر سید صابر علی
<iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/video.php?height=314&href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FNawaiTaxilaNews%2Fvideos%2F693943675540821%2F&show_text=false&width=560&t=0″ width=”560″ height=”314″ style=”border:none;overflow:hidden” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowfullscreen=”true” allow=”autoplay; clipboard-write; encrypted-media; picture-in-picture; web-share” allowFullScreen=”true”></iframe>