ایچ ایم سی فیکٹری کے باہر محنت کشوں کا افسران کے ناروا سلوک اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج
ٹیکسلا ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )ایچ ایم سی فیکٹری کے باہر محنت کشوں کا افسران کے ناروا سلوک اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج .ورکرز نے تنخواہوں کی عدم اداییگی۔افسران کے ناروا رویہ کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ادہر مرکزی جواینٹ سیکرٹری پی ٹی یو ڈی سی چنگیز ملک۔،نائب صدر نارتھ پنجاب پی ٹی یو ڈی سی ایڈووکیٹ شاہد وڑایچ ،محمود الحسن اور ثاقب سمیت دیگر رہنماوں نے ورکرز کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا۔