اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلیے
اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گورننس کےمعاملات کوبہترکرنے کیلیے کوشاں ہیں، معاشی بحالی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظر آنا شروع ہوجائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کےتحت معیشت کی بحالی اور زرعی شعبے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے ہیں،سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے گہری نظررکھے ہوئے ہیں۔