Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

پاکستان

مری: ایک نان 150 روپے میں بیچنے والے ریسٹورینٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملکہ کوہسار مری میں مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ریسٹورنٹ کے مالک کی جانب سے 27 روپے والی نان 150 روپے میں بیچی جارہی تھی جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیا اور مقدمہ مری کے مال روڈ پر واقع ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل کے مالک نے شہری کو 3 نان 450 روپے میں فروخت کیے جب کہ ضلعی انتظامیہ نے نان کی سرکاری قیمت 27 روپے مقررکررکھی ہے۔
Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *