تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، تین منشیات فروش دھر لئے3 کلو سے زائد چرس برآمد
واہ کینٹ ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )تھانہ صدر واہ نے ایک کاروائی کے دوران، تین منشیات فروش دھر لئے صدر واہ پولیس نے ملزم یوسف سے 01کلو600گرام چرس،ملزم ثاقب سے 01کلو250گرام چرس،ملزم جلیل سے 01کلو110گرام چرس،برآمد کر لی،سی پی اوسید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،منشیات کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤ ن جاری رہے گا،