Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستیں غیر منجمد کر دیں

اسلام آباد(بیوروچیف نوائے ٹیکسلا)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز فہرستیں غیر منجمد کر دیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ انتخابی فہرستیں 20جولائی کو منجمد کر دی گئی تھیں،عوام کی سہولت کیلئے انتخابی فہرستیں غیرمنجمد کرنے کا فیصلہ کیا،الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ  عوام 25اکتوبر تک ووٹ کوائف درست کرائیں۔

 

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *