حاجی ناصر رشید اعوان کا سفر آخرت،ہنجیرہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
ٹیکسلا ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا)ٹیکسلا کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیپلز پارٹی کے بانی کارکن حاجی ناصر رشیداعوان انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ہنجیرہ قبرستان میں ادا کی گئی، مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ہنجیرہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں علاقہ کی اہم سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی ملک عمر فاروق، وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ ملک ارشد محمود، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی زیشان صدیق بٹ، صرافہ یونین ٹیکسلا کے صدر ملک جمیل صراف، ایوب صراف، ملک شکیل صراف، ملک ضرار اعوان،پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے صدرملک آصف محمود، جنرل سیکرٹری سید جابر علی نقوی ایڈووکیٹ، ملک نجیب الرحمان ارشد، راجہ ظریف ستی، زاہد الحسن زیدی، ملک بشیر صدر ٹیکسلا سٹی پی پی پی،یاسر عرفات قریشی، ایوب چھاچھی، ممبران کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ، راجہ عامر سعید، ملک امیر سلطان، سخاوت رضا، راجہ عبدالقیوم، فرخ پرویز عرف گورا،ایڈووکیٹ شاہد انور وڑائچ، چوہدری عابدوڑائچ،فرحت ممتاز،ملک جاوید اعوان، سید شعیب زیدی،ملک صلاح الدین، کامران عرف کامی،راجہ ملازم حسین،خواجہ وقار،میر عاصم، رانا رشید احمد شاد، ڈاکٹر سید صابر علی،مشتاق ترک،چوہدری اللہ یار بجاڑ،شیخ ساجد محمود،راجہ محمد خان،ملک سعید صدیقی،عطا الرحمان چوہدری،سید مجتبیٰ کاظمی آف بھابڑہ،آغا اختر نقوی،سید ناظم حسین شاہ ایڈووکیٹ،حاجی ریاض اعوان،سید ابرار حسین شاہ،سردار ممتاز خان،شاکر علی شاکر،طاہر محمود طاہری،کے علاوہ عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد شریک تھی،






