Wednesday, October 28, 2026

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترینلوکل نیوز

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان

مہنگائی کے ستائے عوام کی نظریں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لگی ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یکم اکتوبر یعنی کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے میں استحکام کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے،عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، وزارت خزانہ کی جانب سے نگراں وزیرِ اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Dr Syed Sabir Ali

Dr Syed Sabir Ali

Chief Editor Weekly Nawaitaxila Islamabad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *