ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا تھانہ نیوٹاؤن کا اچانک دورہ
راولپنڈی ( کرائم رپورٹر، نوائے ٹیکسلا )ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا تھانہ نیوٹاؤن کا اچانک دورہ، ایس پی راول،ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن اور دیگر افسران موجود تھے،ایس ایس پی آپریشنز نے تھانہ کے ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور عمارت کا جائزہ لیا، یس ایس پی آپریشنزکا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے، مؤثر گشت کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے،تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سےپیش آتے ہوئے انکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،