موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی سمگل شدہ کپڑا برامد کر لیا ایک ملزم گرفتار
اسلام آباد ( کرائم رپورٹر ۔ نوائے ٹیکسلا )موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی سمگل شدہ کپڑا برامد کر لیا ایک ملزم گرفتار کے
ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق موٹروے ایم ون ، چھچ انٹرچینج کے قریب کاروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی (نان کسٹم پیڈ) 403 تھان کپڑا برامد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا ۔
مشکوک پک اپ کی اطلاع موٹروے پولیس کے پاس موجود تھی اور اس کی تلاش جاری تھی ۔ابتدائی قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد مزید قانونی کاروائی کے لیے برامد شدہ کپڑا بما ملزم اور پک اپ کسٹم حکام کے حوالے ۔