شمس الرحمٰن سواتی کا مزدوروں کے حلقہ سے امیدوار قومی اسمبلی کے لئے نامزدگی خوش آئند ہے، وحید حیدر شاہ
واہ کینٹ ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا) جماعت اسلامی پاکستان نے “قومی مزدور لیڈر” شمس الرحمٰن سواتی، کو مزدوروں کے حلقہ سے امیدوار قومی اسمبلی نامزد کر کے محنت کشوں کے…..