Wednesday, January 22, 2025

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترین
تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاریمقامی انتظامیہ کا پولٹری ڈیلرزکے خلاف کریک ڈاون، پولٹری ایسوسی ایشن نے گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کو بلا جواز قرار دے دیاحکومت نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر سنیچر گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگچارسدہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر PSP کا تھانہ پڑانگ کا دورہتھانہ صدر واہ پولیس اور ڈکیت گینگ کا مقابلہ فائرنگ سے ایک ملزم ہلاکایس آئی جان محمد نے دوران گشت ملزم نذیر حسین شاہ سے چھ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاقومی اسمبلی میں جہیزکی ممانعت کا بل پیش کردیاگیا، جہیز لینے والوں کوکم از کم 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےنادرا نے5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئےالخدمت فاؤنڈیشن بنوقابل پروگرام کے فارغ التحصیل ہزاروں طلبہ وطالبات کیلئے تقریب کاانعقادچیک اینڈ بیلنس کے لیے سبطین خان کا چیف کوآرڈینیٹر ہونا بہت ضروری تھا,سردارحسن علی شاہراجہ عامرسعید کے والدراجہ محمد سعیدکی برسی کی دعائیہ تقریب عقیدت و احترام سے لائق علی چوک میں منائی گئیٹیکسلا کے عوام کے لیے خوشخبری الیکٹرک بس سروس کا آغاز کرایہ صرف 50روپےامریکہ میں قدرتی آفات کی تباہ کاریاں ,آگ اور برف کے طوفان کا سامنا، جیمز وڈز کا گھر خاکسترٹیکسلا بار کے سالانہ الیکشن اختتام پذیر ہوگئے، صدر اور جنرل سیکرٹری کا پینل کراس ہوگیا

پاکستان

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 10 ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مجموعی چوری میں 75 فیصد ہونے کے باوجود سندھ اور خیبر پختونخوا میں صرف 725 گرفتاریاں ہوئیں۔بجلی چوری کرنے…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم 8 روپےڈیزل کی قیمت میں 11روپے کمی

لاہور (نیوز ڈسیک) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاگیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…..

پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس میں بڑی پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار

راولپنڈی (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)سائفر کیس میں بڑی پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار، ایف آئی اے نے چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع…..

پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کابینہ کے 4 اراکین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

سپریم کورٹ کے وکیل سید وزیر الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگران وزیر اعظم اور ان کے مشیر احد…..

پاکستانتازہ ترین

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں میں خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع قومی اسمبلی کی 6 نشستوں سے محروم ہوگئے۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے…..

پاکستانتازہ ترین

عیدمیلاد النبی ﷺ پر ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

اسلام آباد (بیوروچیف نوائے ٹیکسلا) عیدمیلاد النبی ﷺ پر ملک بھرمیں بادل برسنے کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کےمطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے…..

پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستیں غیر منجمد کر دیں

اسلام آباد(بیوروچیف نوائے ٹیکسلا)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز فہرستیں غیر منجمد کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ انتخابی فہرستیں 20جولائی…..

پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، وزیراعظم

لندن: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ قانون…..

پاکستانتازہ ترین

مستقبل قریب میں ملکی سیاست میں فوج کا کردار برقرار رہے گا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں ملکی سیاست میں فوج کا کردار برقرار رہے گا۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے…..

پاکستانتازہ ترین

عمران خان اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل

 راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی…..

پاکستانتازہ ترین

عمران خان اور ان کے اسیر ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں، نگران وزیراعظم

انتخابات نئے سال میں ہی ہوں گے، فوج کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، خواہ مخواہ انتخابات میں فوجی مداخلت کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے جو بالکل درست نہیں۔…..

پاکستانتازہ ترین

نگران حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

کراچی (نمائندہ نوائے ٹیکسلا) نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ڈالر کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، امید ہے پٹرول کی قیمتوں میں کمی آئے…..