Wednesday, January 22, 2025

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترین
تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاریمقامی انتظامیہ کا پولٹری ڈیلرزکے خلاف کریک ڈاون، پولٹری ایسوسی ایشن نے گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کو بلا جواز قرار دے دیاحکومت نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر سنیچر گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگچارسدہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر PSP کا تھانہ پڑانگ کا دورہتھانہ صدر واہ پولیس اور ڈکیت گینگ کا مقابلہ فائرنگ سے ایک ملزم ہلاکایس آئی جان محمد نے دوران گشت ملزم نذیر حسین شاہ سے چھ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاقومی اسمبلی میں جہیزکی ممانعت کا بل پیش کردیاگیا، جہیز لینے والوں کوکم از کم 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےنادرا نے5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئےالخدمت فاؤنڈیشن بنوقابل پروگرام کے فارغ التحصیل ہزاروں طلبہ وطالبات کیلئے تقریب کاانعقادچیک اینڈ بیلنس کے لیے سبطین خان کا چیف کوآرڈینیٹر ہونا بہت ضروری تھا,سردارحسن علی شاہراجہ عامرسعید کے والدراجہ محمد سعیدکی برسی کی دعائیہ تقریب عقیدت و احترام سے لائق علی چوک میں منائی گئیٹیکسلا کے عوام کے لیے خوشخبری الیکٹرک بس سروس کا آغاز کرایہ صرف 50روپےامریکہ میں قدرتی آفات کی تباہ کاریاں ,آگ اور برف کے طوفان کا سامنا، جیمز وڈز کا گھر خاکسترٹیکسلا بار کے سالانہ الیکشن اختتام پذیر ہوگئے، صدر اور جنرل سیکرٹری کا پینل کراس ہوگیا

لوکل نیوز

تازہ ترینلوکل نیوز

شمس الرحمٰن سواتی کا مزدوروں کے حلقہ سے امیدوار قومی اسمبلی کے لئے نامزدگی خوش آئند ہے، وحید حیدر شاہ

واہ کینٹ ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا) جماعت اسلامی پاکستان نے “قومی مزدور لیڈر” شمس الرحمٰن سواتی، کو مزدوروں کے حلقہ سے امیدوار قومی اسمبلی نامزد کر کے محنت کشوں کے…..

تازہ ترینلوکل نیوز

سنگجانی : موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی تیز رفتار کار کی زد میں آگئے ایک جانحق ایک زخمی

ترنول ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )تھانہ سنگجانی کی حدود ملٹی گارڈن کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں ایک موٹر سائیکل سوار جان بحق دوسرا شدید زخمی ذرائع کے…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

چوہدری نثار کا قومی اسمبلیوں کی دونوں نشستوں سےآزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان،پینل کے لئے صوبائی امیدوار کا چناو خود کرنے کا عندیہ

واہ کینٹ ،ٹیکسلا(نمائندگان نوائے ٹیکسلا) چوہدری نثار علی خان نے الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،چوہدری نثار علی خان کی واہ کینٹ آمد، ڈیرہ سعید نواز پر دوستوں کی بڑی…..

تازہ ترینلوکل نیوز

راولپنڈی پولیس کی بائیک لفٹر گینگز کے خلاف کاروائیاں ، دو گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 11 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر ، نوائے ٹیکسلا )راولپنڈی پولیس کی بائیک لفٹر گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری پولیس نے دوگینگز کے پانچ ملزمان گرفتار، چوری شدہ 11موٹرسائیکل برآمد کر لئے،سول…..

تازہ ترینلوکل نیوز

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ماس کیمونیکیشن میں گریجویشن کے حامل طلباء و طالبات کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ماس کیمونیکیشن میں گریجویشن کے حامل طلباء و…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

واہ کینٹ میں آئی پی پی کی دستار بندی !! کون کون آئی پی پی میں شامل ہوا؟

واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا) واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کی جانب سے چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور قائدین آئی پی…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

افسوس ہم نیا پاکستان نہ بنا سکے،ماضی میں ہم سے سیاسی غلطیاں ہوئیں، غلام سرور خان

واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا) واہ کینٹ میں منعقدہ آئی پی پی کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار،کنٹونمنٹ پروفیشنل ٹیکس وصولی نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے ٹیکسلا ) سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے سے مکمل اتفاق کرتے ہوئےکنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس وصولی کیس کا تحریری فیصلہ…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

ملک میں سمگل شدہ سگریٹس کی بھر مار،310 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ نوائے ٹیکسلا) سگریٹس کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے کے بعد، شہریوں نے برانڈ کی سگریٹس کا استعمال ترک کردیا، سمگل شدہ نان ڈیوٹی سگریٹس کی بھر…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن گندم کے اجرائی نرخوں کو مسترد کرتی ہے۔ عاصم رضا احمد , چوہدری افتخار احمد مٹو

لاہور (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئرمین عاصم رضا احمد اور پنجاب برانچ کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو نے پنجاب حکومت کی جانب سے گندم…..

تازہ ترینلوکل نیوز

الکاسب ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد، مختلف تدریسی اداروں کی شرکت

یکسلا (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)الکاسب ویلفیئر سوسائٹی کی ہمہ جہت کاوش رہی ہے کہ رفاہ عامہ کے کاموں کے ساتھ ساتھ نوجوانان ِوطن کی مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جائے، ایجوکیشنل…..

تازہ ترینلوکل نیوز

تھانہ ٹیکسلا سرکل کی مختلف کاروائیاں دو منشیات فروش سمیت تین رکنی کار چورگینگ گرفتار

ٹیکسلا، واہ کینٹ (کرائم رپورٹر /نوائے ٹیکسلا)ٹیکسلا پولیس نے تین رکنی کار چور گینگ گرفتار کر کے مسروقہ کار بھی برآمد کر لی، گرفتار ملزمان کی شناخت زاہد، سعید اور…..

تازہ ترینلوکل نیوز

موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی سمگل شدہ کپڑا برامد کر لیا ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر ۔ نوائے ٹیکسلا )موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی سمگل شدہ کپڑا برامد کر لیا ایک ملزم گرفتار کے ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق…..

تازہ ترینلوکل نیوز

تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی دو منشیات فروش گرفتاردوکلو سے زائد چرس برآمد

واہ کینٹ (کرائم رپورٹر) تھانہ صدر واہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش دھر لئے،تھانہ صدر واہ پولیس نے ملزم…..