Wednesday, January 22, 2025

نوائے ٹیکسلا

سنگتراشوں کے دیس کا واحد ترجمان

تازہ ترین
تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاریمقامی انتظامیہ کا پولٹری ڈیلرزکے خلاف کریک ڈاون، پولٹری ایسوسی ایشن نے گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کو بلا جواز قرار دے دیاحکومت نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر سنیچر گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگچارسدہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر PSP کا تھانہ پڑانگ کا دورہتھانہ صدر واہ پولیس اور ڈکیت گینگ کا مقابلہ فائرنگ سے ایک ملزم ہلاکایس آئی جان محمد نے دوران گشت ملزم نذیر حسین شاہ سے چھ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاقومی اسمبلی میں جہیزکی ممانعت کا بل پیش کردیاگیا، جہیز لینے والوں کوکم از کم 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےنادرا نے5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئےالخدمت فاؤنڈیشن بنوقابل پروگرام کے فارغ التحصیل ہزاروں طلبہ وطالبات کیلئے تقریب کاانعقادچیک اینڈ بیلنس کے لیے سبطین خان کا چیف کوآرڈینیٹر ہونا بہت ضروری تھا,سردارحسن علی شاہراجہ عامرسعید کے والدراجہ محمد سعیدکی برسی کی دعائیہ تقریب عقیدت و احترام سے لائق علی چوک میں منائی گئیٹیکسلا کے عوام کے لیے خوشخبری الیکٹرک بس سروس کا آغاز کرایہ صرف 50روپےامریکہ میں قدرتی آفات کی تباہ کاریاں ,آگ اور برف کے طوفان کا سامنا، جیمز وڈز کا گھر خاکسترٹیکسلا بار کے سالانہ الیکشن اختتام پذیر ہوگئے، صدر اور جنرل سیکرٹری کا پینل کراس ہوگیا

Author: Dr Syed Sabir Ali

تازہ ترینلوکل نیوز

تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی دو منشیات فروش گرفتاردوکلو سے زائد چرس برآمد

واہ کینٹ (کرائم رپورٹر) تھانہ صدر واہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش دھر لئے،تھانہ صدر واہ پولیس نے ملزم…..

تازہ ترینلوکل نیوز

ٹیکسلا: معروف سیاسی سماجی شخصیت شیخ محفوظ کے فرزند شیخ طلعت مسعود رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ٹیکسلا، واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)ٹیکسلا کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت شیخ محفوظ کے فرزند اور شیخ بدر محفوظ عرف بوبی کے چھوٹے بھائی شیخ طلعت محفوظ رشتہ…..

تازہ ترینلوکل نیوز

واہ ماڈل ٹاؤن:پکس سکول انتظامیہ اور بچوں نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی

واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)فلسطینیوں کے حق میں واہ ماڈل ٹاؤن مرکزی انجمن تاجران واہ کینٹ لیڈیز ونگ کی صدر میڈم صوبیہ تنویر اور مرکزی انجمن تاجران واہ ماڈل ٹاؤن…..

تازہ ترینلوکل نیوز

واہ کینٹ:سید فراست علی شاہ تبدیل ماریہ جبین نئی سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ تعینات

واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا) چیف ایگزیکٹیو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ سید فراست علی شاہ تبدیل ہوگئے،ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عرفان احمد ملک کے جاری کردہ لیٹر کے مطابق…..

پاکستانتازہ ترینلوکل نیوز

الیکشن کمشنر، صدر پاکستان ملاقات جنرل الیکشن 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور الیکشن کمیشن…..

تازہ ترینلوکل نیوز

واہ کینٹ، ٹیکسلا میں لیگی امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم،عمر فاروق، بیرسٹرعقیل ملک اور محسن ایوب کے ناموں کی شنید

واہ کینٹ، ٹیکسلا (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)زرائع کے مطابق لاہور میں منعقدہ مرکزی قیادت کے اہم اجلاس میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے57 کے لئے بیرسٹر عقیل ملک، صوبائی حلقہ…..

تازہ ترینلوکل نیوز

کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ نے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے آن لائن اپیلی کیشن ایپ متعارف کرادی

واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)آئی ٹی انچارج کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ کاشف آفریدی نے کہا ہے کہ کینٹ بورڈ واہ کینٹ کے باسی سی بی کیئر واہ کینٹ کی فراہم…..

تازہ ترینلوکل نیوز

تھانہ واہ کینٹ: ون فائیو پر جعلی کال پر شہری گرفتار

واہ کینٹ (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)آپ کی ایک غلط کال کسی شہری کو ایمرجنسی سہولیات حاصل کرنے سے محروم کر سکتی ہے۔واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر جعلی کال…..

تازہ ترینلوکل نیوز

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے راولپنڈی کی پہلی سبزی و فروٹ منڈی کا افتتاح کر دیا

‏راولپنڈی ( بیورورپورٹ )جڑواں شہروں راولپنڈی / اسلام آباد میں سبزیوں اور فروٹ کی قیمتیں کم کرنے کیلئے اہم فیصلہ۔ سبزی و فروٹ منڈی یونین کونسل راوت مین جی ٹی روڈ …..

تازہ ترینکھیللوکل نیوز

ایف جی ماڈل ہائی سکول نے پہلی صوبیدار محمد ایوب میموریل انٹر سکولز اتھلیٹکس2023 چمپئن شپ جیت لی

واہ کینٹ (سپورٹس رپورٹر/ نوائے ٹیکسلا)ایف جی ماڈل ہائی سکول نے پہلی صوبیدار محمد ایوب میموریل انٹر سکولز اتھلیٹکس چمپئن شپ 2023 جیت لی۔ عمیر اظہر چیمپئن شپ کے بہترین…..

تازہ ترینلوکل نیوز

تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، تین منشیات فروش دھر لئے3 کلو سے زائد چرس برآمد

واہ کینٹ ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )تھانہ صدر واہ نے ایک کاروائی کے دوران، تین منشیات فروش دھر لئے صدر واہ پولیس نے ملزم یوسف سے 01کلو600گرام چرس،ملزم ثاقب سے…..

پاکستانتازہ ترین

افغان شہریوں کا چمن بارڈر کے راستے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا چمن بارڈر کے راستے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔3 تا 25…..