, ,

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پشاور ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سینیٹر محمد طلحہ محمود نے گورنر ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی مجموعی صورتحال اور مختلف اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات، صوبے کو درپیش مختلف امور اور اہم معاملات پر گفتگو ہوئی، جبکہ باہمی دلچسپی کے موضوعات بھی زیرِ بحث آئے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سینیٹر محمد طلحہ محمود کے صاحبزادے محمد مصطفیٰ بن طلحہ اور محمد شمروز بن طلحہ بھی موجود تھے۔ملاقات گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جہاں مختلف اہم معاملات پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ڈاکٹر محمد انس سعید کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

November 19, 2026 | Dr Syed Sabir Ali

ٹیکسلا( نمائندہ نوائے ٹیکسلا ) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایات پر عوامی مسائل کے فوری…

مزید پڑھیے ←