اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پریس کلب اوکاڑہ میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے 14ویں یومِ تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا گیا، تقریب میں سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن سید سلمان شاہ، راؤ سلیم صادق، صدر پریس کلب عباس علی جٹ، جنرل سیکرٹری محسن محمود چوہدری، سابق صدور محمد مظہر رشید چوہدری اور مہر ساجد علی سمیت دیگر نے شرکت کی،اس موقع پر عابد حسین مغل نے کہا کہ ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان صحافیوں کے حقوق کے تحفظ، فلاح و بہبود اور آزادی صحافت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

یونیورسٹی آف واہ اور اے ای او انٹرپرائز کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
واہ کینٹ( نمائندہ نوائے ٹیکسلا ) یونیورسٹی آف واہ اور اے ای او انٹرپرائز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے مابین 16 نومبر 2026 کو مفاہمتی یادداشت…
مزید پڑھیے ←






